2024 Latest News University / Board News

یوم تکبیر کی اچانک تعطیل نے بورڈوں کے ہونے والے پریکٹیکل ملتوی کروا دئیے

ملتان اور گوجرانولہ نے نوٹیفکیشن کر کے اگلی تاریخوں کا اعلان بھی۔کر دیا کل مورخہ 28مئی کو ملتان بورڈ کے تحت فزکس ،ہیلتھ آئنڈ فزیکل ایجوکیشن اور فائن آرٹس کے عملی امتخانات ہونا تھے اب فزکس کے پریکٹیکل آٹھ جون بروز ہفتہ ،ہیلتھ آئنڈ فزیکل ایجوکیشن کے چار جون بروز منگل اور فائن آرٹس کے تیس مئی بروز جمعرات ہونگے گوجرانولہ بورڈ کے نوٹیفکیشن کے مطابق کل 28 مئی کو فزکس ،کیمسٹری اور شماریات کے پریکٹیکل ملتوی کر دئیے گئے ہیں جو اب یہ تمام چودہ جون بروز جمعہ منعقد ہونگےسرگودھا بورڈ میں کل 28 مئی کو جغرافیہ کے عملی امتخانات تھے جو ملتوی ہوئے اب یہ آٹھ جون بروز ہفتہ کو ہونگےفیصل آباد بورڈ کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق کل 28 مئی کو فزکس اور ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے عملی امتخانات تھے جنہیں ملتوی کی گیا اب فزکس کے گیارہ جولائی اور ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے گیارہ جون 2024 کو ہونگے

لاہور بورڈ میں کل 28 مئی کو نو پریکٹیکلز شیڈول کیے گئے تھے جن میں فزکس ،کیمسٹری ،بیالوجی،کمپوٹر سائنس ،لائیبریری سائنس ،نرسنگ ،سائیکالوجی ہوم اکنامکس اور ہماٹالوجی اور بلڈ بینکنگ شامل تھے اب یہ تمام چودہ جون کو ہونگے

Related posts

  آٹھ اور نو  نومبر کو راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے 

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال  مرد لیکچررز کی ڈی پی سی جاری ہے 

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے وفد کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور اور ڈی پی آئی آفیس کا دورہ

Ittehad

Leave a Comment