2025 HED News Latest News

ڈپٹی ڈائریکٹرز کی پوسٹ کے لیے لاہور میں ہونے والا ٹیسٹ ملتوی

لاہور ( خبر نگار)شہر میں پیدا ہونے والی لا اینڈ آرڈر کی صورت حال کے پیش نظر ایجوکیشن یونیورسٹی ٹاؤن شپ لاہور میں گیارہ اکتوبر 2025 بروز ہفتہ کو ہونے والے ڈپٹی ڈائریکٹر کے تحریری امتحانات فی الحال ملتوی کر دئیے گئے ہیں تحریری امتحان کی اگلی تاریخ کا اعلان مجاز اتھارٹی کے منظوری کے بعد کیا جائے گا

Related posts

ڈویژنل ڈائریکٹرز کے لیے شاٹ لسٹڈ امیدواران کے انٹرویوز کل بارہ اگست

Ittehad

اساتذہ کا بھر پور احتجاج دیکھ کر وائس چانسلر  اور انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ۔

Ittehad

پندرہ سال بعدکنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی سابقہ حثیت بحال

Ittehad

Leave a Comment