2021 Akhbaar Latest News

پیپلا اور اتحاد اساتذہ کے عہدے داروں کی اپنے کولیگز کو کرسمس کی مبارک باد

گورنمنٹ کالج ساہیوال کے مرکزی ڈویژنل اور مقامی راہنماؤں پیپلا و اتحاد اساتذہ نے ایک مختصر سی تقریب میں اپنے کالج کے اساتذہ و غیر تدریسی  مسیحی  عملے کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی کیک کاٹا اور  کچھ وقت اکٹھے گزارا تقریب میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات پروفیسر محمد شفیق بٹ ساہیوال ڈویژن کے جنرل سکریٹری پروفیسر بلال باجوہ اور اتحاد اساتذہ ضلع ساہیوال کے صدر عمران جعفر اور سینئر رہنما ڈاکٹر مرزا معین الدین شرکت کرنے والوں میں نمایاں تھے پیش خدمت ہیں اس تقریب کی کچھ جھلکیاں

Related posts

December 2012

Ittehad

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

Ittehad

تمام ملازمین کو پچیس ہزار روپے ماہوار پی ایچ ڈی الاونس دیا جائے ۔سندھ ہائی کورٹ

Ittehad

Leave a Comment