2024 General Notifications Latest News

پنجاب کے سرکاری و پرائیویٹ سکولز بیس دسمبر سے دس جنوری بسلسلہ تعطیلات سرما بند رہیں گے

اعلان اور خبریں کئی روز سے گردش میں تھیں لیکں اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن اب  جاری ہوا

لاہور ( نمائندہ خصوصی )سخت سردی اور دھند کہر سے پیدا شدہ امکانی صورتحال کے پیش نظر موسم سرما کی سالانہ تعطیلات کے شیڈول میں رد و بدل کر دیا گیا محکمہ سکولز ایجوکیشن کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری و نجی سکولز بیس دسمبر 2024 سے دس جنوری 2025 تک موسم سرما کی تعطیلات کے لیے بند رہیں گے ان کا اعلان کر دیا گیا تھا اور یہ خبریں میڈیا پر گردش کر بھی رہیں تھیں مگر باقاعدہ نوٹیفکیشن اب جاری کیا گیا ہے

Related posts

پرنسپلز اور ڈویژنل ڈائریکٹرز کی اسامیوں پر درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع

Ittehad

بے خبر محکمہ ہائر ایجوکیشن ۔۔پے اینڈ پروٹیکشن میں اٹھنے والی رقم کے لیے متاثرین سے پرفارما پر پوچھ گچھ

Ittehad

انتقال پر ملال۔       اظہار تعزیت   تعزیتی اجلاس 

Ittehad

Leave a Comment