2022 General Notifications Latest News

پنجاب کے سرکاری و پرائیویٹ  سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ،،نوٹیفیکیشن جاری

چھٹیاں چوبیس دسمبر سے یکم جنوری 2023 تک ہونگی سکولز دو جنوری دو ہزار تئیس تک ہونگی سکولز دوبارہ دو جنوری 2023 کو کھلیں گے بچے فیس ماسک بہین کرائیں گے 

حکومت پنجاب سکولز ڈیپارٹمنٹ نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز چوبیس دسمبر 2022 سے یکم جنوری دو ہزار تئیس   تک  موسم سرما کی چھٹیوں کےلیے بند رہیں گے سکولز دو جنوری 2023 کو دوبارہ کھلیں گے احتیاطی تدابیر کا سلسلہ جاری رہے گا بچے ماسک پہنیں کر آئیں گے 

Related posts

پی پی ایل اے نے ہڑتال کا نوٹس حکام کوبھیجوا د یا

Ittehad

پاکستانی نو سالہ بچی کا کمیسٹری میں ورلڈ ریکارڈ

Ittehad

 پرموشن لنکڈ ٹریننگ کے دس اپریل کو منعقد ہوئے والے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان 

Ittehad

1 comment

Uzair January 8, 2023 at 4:40 pm

Its fake

Reply

Leave a Comment