2022 General Notifications Latest News

 پنجاب کے جوبیس اضلاع میں موسم سرما کی۔تعطیلات تئیس  د سمبر تا چھ جنوری جبکہ بارہ اضلاع میں تین  تا تیرہ جنوری تک ہوں گی

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت ایک اعلی سطح اجلاس میں ہائر ایجوکیشن کے متعلق یہ فیصلہ کیا گیا نیز یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب کے چوبیس اضلاع میں موسم سرما کی چھٹیاں تئیس دسمبر تا چھ جنوری 2023 اور بارہ اضلاع میں تین جنوری سے تیرہ جنوری 2023  تک موسم  سرما کی تعطیلات ہونے 23دسمبر سے تین جنوری والی کیٹگری میں  ساہیوال ،گجرات ،گوجرانوالہ،پاکپتن ،شیخوپورہ،اوکاڑہ،وہاڑی،لاہورخانیوال،فیصل آبا د،خوشاب،حافظ اباد،،ملتان،ٹوبہ ٹیک سنگھ ،بہاولپور،بہاولنگر،سرگودھا منڈی بہاوالدین ،لودھراں ننکانہ صاحب اور  جھنگ شامل ہیں جبکہ دوسری کیٹگری جہاں تین جنوری سے تیرہ تک چھٹیوں کا شیڈول ہے میں راجن پور ،جہلم،میاںوالی،اٹک۔مظفر گڑھ ،چکوال،بھکر راولپنڈی رحیم یار خان ڈیرہ غازی خاں شامل ہیں مذکورہ بالا میٹنگ کے دوران یہ بھی طے کیا گیا کہ تعلیمی اداروں میں سپورٹس جیسی گرمیاں بحال کی جائیں یہ بھی روز دیکر کہا گیا کہ تعلیمی اداروں کو مالی آزادی دی جائے

Related posts

تاریخ تعیناتی سے سروس شمار کرنے کی سمری حتمی منظوری کیلئے روانہ

Ittehad

غم کی خبریں—صدمات—–انتقال پر ملال

Ittehad

دھرنے والوں کی بارہویں شام ملکی شہرت یافتہ شاعر عدنان محسن کے سنگ

Ittehad

Leave a Comment