2021 HED News Latest News

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے آج بعد دوپہر موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے نوٹیفیکیشن ڈاکٹر ریحانہ الیاس ڈپٹی سیکرٹری کی جانب سے جاری کیا گیا ہے نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب کی حدود کے اندر محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیر نگرانی کام کرنے والے تمام ادارے (پرائیویٹ و سرکاری) 23 دسمبر دو ہزار اکیس سے سات جنوری دو ہزار بائیس تک بند رہیں گے البتہ تمام سٹوڈنٹس و اساتذہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس دوران ویکسینیشن کروا لیں ورنہ تعطیلات کے بعد انہیں ادارے میں داخل ہونے سے روک دیا جائے گا 

Related posts

ایک سو بہتر خواتین کی اسسٹنٹ پروفیسر سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی

Ittehad

جنرل ایجوکیشن کے پانچ اور کامرس کے تین کالجوں میں مستقل پرنسپل تعینات

Ittehad

تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع ۔اب تئیس مئی تک بند

Ittehad

Leave a Comment