2021 HED News Latest News

موسم سرما کی تعطیلات جنوری کے آخر میں کرنے کا فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں ہوگیا

آج منعقد ہونے والی این سی او سی کے اجلاس میں یہ فیصلہ اصولی طور پر کر لیا گیا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات اس مرتبہ جنوری کے آخر میں کی جائیں گی اس فورم پر فیصلے متفقہ طور پر کیے جانے ہیں مگر اس فیصلے میں تاحال اتفاق رائے نہیں ہے جو پیدا نہیں ہو سکا جس کے لیے کاؤشیں جاری ہیں سندھ چھٹیوں کا اعلان کر چکا ہے اس طرح پنجاب میں بھی سموگ کی صورتحال کے باعث اکیس دسمبر سے دو جنوری تک سرما کی تعطیلات کا اعلان کر چکا ہے ان دونوں کو اتفاق پر لایا جائے گا تب پھر یہ نوٹیفیکیشن کرنے کا صوابدیدی اختیار کیونکہ صوبوں کے پاس ہے وہ اسے استعمال کرتے ہوئے ایسا کریں گےگلف نیوز نے لکھا ہے کہ ایسا نواجوانوں کو ویکسینیشن کو جاری عمل کو رکتا دیکھ کر کیا گیاہے 

Related posts

اتحاد اساتذہ کی ویب سائٹ  کیوں وزٹ کریں ضرور پڑھیں 

Ittehad

سرگودھا ۔۔ڈاکٹر  شعیب شاہ اللہ کو پیارے ہوگئے

Ittehad

قائد اعظم نے کہا تھا پاکستان کیسا ہو گا -کیا ایسا ہے؟

Ittehad

Leave a Comment