2025 Latest News Press Releases

یونیورسٹی آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی لاہوراور یونیورسٹی آف گجرات کے وائس چانسلرز کا تقرر

چیف منسٹر پنجاب نے گورنر /چانسلر سے منظوری کے بعد تقرریاں کیں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب نے تقرر نامے جاری کیے

لاہور ( نمائندہ خصوصی )رولز آف بزنس کی رو سے گورنر پنجاب سے ائینی منظوری کے بعد چیف منسٹر پنجاب نے ڈاکٹر عدنان نور میاں کو یونیورسٹی آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق کو وائس چانسلر مقرر کیا ہے گورنر / چانسلر اور وزیر اعلی کے ایما پر سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب نے تقرری کے آرڈرز جاری کیے سیکرٹری کے دفتر سے ڈپٹی سیکرٹری یونیورسٹیز ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آرڈرز پر دستخط کیے

Related posts

پنشن کیسز تیرہ جنوری سے اب ان لائن جمع کروائے جائیں گے کوئی کیس اب دستی وصول نہیں کیا جائے گا

Ittehad

خواتین  کا پوسٹنگ نوٹیفیکیشن سیکریٹری نے کون اچانک روک دیا  انکشافات 

Ittehad

ڈاکٹر میمونہ مشتاق کو وائس پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ تعینات کر دیا گیا 

Ittehad

Leave a Comment