2022 Latest News Press Releases

  سرکاری ملازمین کی تنخواہ کے حوالے سے اہم خبر

اکاؤنٹنٹ جنرل اور محکمہ خزانہ بھرپور کوشش کے باوجود کنٹرولر جنرل اسلام آباد سے کوڈ جاری نہ کروا سکے

اس ماہ تنخواہیں نئے نظر ثانی شدہ ہے سکیلز کے مطابق اور پندرہ فیصد ایڈہاک الاونس دو ہزار بائیس سمیت یکم اگست کو ملیں گی پینشنرز کو بھی یکم اپریل سے دس فیصد اور یکم جولائی سے پندرہ فیصد اضافے اور واجبات سمیت یکم اگست کی پنشن کے ساتھ ملے گی سپشل الاونس پندرہ فیصد اور اس کے یکم مارچ دو ہزار بائیس سے اگست تک کے واجبات یکم ستمبر کی تنخواہ کے ساتھ ملیں گے

اس مرتبہ اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے احکامات کے باعث تقریباً ایک ہفتہ رکا رہا ستائیس جولائی ا گئی اور یکم میں صرف چند ہی روز باقی رہ گئے تو اسے بہر حال چلنا تو تھا لہذا اسے چلا دیا گیا اس دوران اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے محکمہ خزانہ کو لکھا اور زور دیا کہ سپشل الاونس دو ہزار بائیس کا کوڈ موجود نہیں محکمہ خزانہ نے بھی ایک خط کے ذریعے یہی درخواست کنٹرولر جنرل پاکستان کو اسلام آباد کو کی مگر یہ کوڈ آخری وقت تک مہیا نہ کیا گیا اس دوران اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے عملے نے ماہ جولائی کی تنخواہیں نئے نظر ثانی شدہ پے سکیلز دو ہزار بائیس کے مطابق سسٹم میں فیڈ کر دیں ایڈہاک الاونس دو ہزار بائیس تیس جون کی تنخواہوں کا پندرہ فیصد بھی ایڈ کر دیا گیا اور انتظارِ کرتے رہے  لہذا یکم اگست کو ملنے والی تنخواہ نہے پے سکیلز22 کے مطابق ہونگیں  ایک ہاک ریلیف الاونس شامل ہوگا پینشنرز کی پنشن میں دس فیصد اضافہ یکم اپریل دو ہزار بائیس سے اور اس کے بقایا جات اور مزید پانچ فیصد اضافہ یکم جولائی سے شامل ہوگا رہ گیا سپشل الاؤنس دو ہزار بائیس اور اس کے یکم مارچ سے بقایا جات وہ اب یکم ستمبر کو ملنے والی تنخواہ میں شامل ہو سکیں گے

Related posts

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز بننے کے خواہش مند 28 دسمبر تک ان لائن اپلائی کریں

Ittehad

ڈائریکٹرز ہٹانے اور وزیر تعلیم کےبیان پر اتحاد اساتذہ کا رد عمل

Ittehad

کل اتحاد اساتذہ پاکستان اور پپلا فیصل آباد ڈویژن آگیگا احتجاج میں شرکت کرئے گی

Ittehad

Leave a Comment