2023 Latest News Press Releases

خواتین پروفیسرز و خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز پوسٹنگ نوٹیفیکیشن بارے اپ ڈیٹ

گریڈ انیس میں ترقی پانے والی خواتین کی انتظار کی گھڑیاں ختم ان کے نوٹیفیکیشن جاری ہونے کو ہیں جبکہ گریڈ بیس میں ترقی پانے والی خواتین کا ابھی صبر کا امتحان ابھی بآقی ہے

لاہور (نمائندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سستی کی سابقہ روایت برقرار رکھی لیٹر جو سیکرٹری سروسز کو عید الفطر سے قبل  لکھ دیا گیا تھا اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے فوری پہنچانے کا حکم دیا تھا وہ پہنچایا نہ گیا اتحاد اساتذہ پاکستان کے ذمہ داران نے آج صبح جب محکمہ سروسز کے دفتر رابطہ کیا اور انہیں فوری ہو گالیکشن کمیشن کو میل کرنے کا کہا تو انہوں نے بتایا کہ انہوں نے تاحال کوئی لیٹر موصول نہیں ہوا جونہی موصول ہوگا ہم فوراً اسے کمیشن کو میل کر  دیں گے دوبارہ ایچ ای ڈی را بطہ کرنے پر سروسز کے موقف کی تصدیق  ہو گئی ان سے درخواست کی تو ذمہ دار آفیسر نے اج بھجوانے کا کہا انشاللہ اسے پرسو کریں گے البتہ گریڈ انیس میں ترقی پانے والی خواتین کے ارڈرز اج جاری  ہو جائیں گے

Related posts

دھرنا انتظامیہ نے مختلف کلچرل پروگرام ترتیب دئیے تاکہ شرکاء بور نہ ہوں

Ittehad

پنجاب حکومت نے ملازمت کے لیے عمر کی اوپری حد میں رعایت دس سال سے بڑھا کر پندرہ سال کر دی

Ittehad

بین الصوبائی میٹنگ:تعلیمی ادارے ستمبر تک بند رکھنے کی سفارش

Ittehad

Leave a Comment