اس سال کے آغاز پر محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے اسسٹنٹ پروفیسر کی لسٹ جاری کی گئی جو چھبیس جنوری دو ہزار بائیس کی لسٹ کہلائی اس لسٹ میں کئی غلطیاں ۔زائد کوائف یا کم کوائف کالم خالی تھے جو اجراء کے بعد علم میں آئے حتی الامکان کوشش کی گئی کہ یہ اغلاط سے پاک ہو جائے مگر جس حد تک ہو پائی اسے آپ ڈیٹڈ لسٹ کا نام دیکر دوبارہ شائع کیا گیا حاضر خدمت ہے