2024 HED News Latest News

ڈویژنل ڈائریکٹرز کے انٹرویوز مکمل ہوگئے امیدواران کی اکثریت لاہور پہنچ گئی

امیدوران انٹرنیٹ کی غیر موجودگی کے باوجود راستے بند ہونے کے باوجود تمام رکاوٹوں توڑ کر انٹرویو کے لیے لاہور پہنچ گئے سرچ کمیٹی کے نڑدیک پہلا مسلہ یہ تھا کہ ایک سے زائد ڈویژنز کے لیےاُمیدواروں میں کس کو کس ڈویژن کے لیے ایڈجسٹ کیا جائے اور دوسرے آپشن کے لیے ان سے کیسے دست بردار کروایا جائے

لاہور ،نامہ۔نگار ۔۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا یہ فیصلہ کہ تمام تر مجبوریوں کے باوجود انٹرویو شیڈول کے مطابق 25 نومبر کو ہی ہونگے یقیناً ایک چیلنج تھا رات گئے اپنے نیٹ ورک کے ذریعے اُمیدواروں تک یہ پیغام پہنچانا کہ کل اس وقت سیکریٹریٹ رپورٹ کریں حیران کن ہے کہ ایک آدھ کے علاؤہ اکثریت صبع لاہور محکمہ کے کمیٹی روم پہنچ گئے انٹرویو سے قبل یہ کہ طے کروانا کہ جن اُمیدواروں نے ایک سے زائد آسامیوں کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں ان سے ان کی ترجیح لی جائے اور ایک آپشن لے کر باقی پر انہیں دستبردار کروایا جائے انٹرویوز مکمل ہو گئےاور سارے انٹرویوز کے بعد احسن مختار ، محمد اسد ڈاکٹر شرافت علی، کنیز فاطمہ، شہناز محسن ،طاہر سلطان خان اور امان اللہ،سیدہ ڈاکٹر عندلیب اور ابو الحسن کے نام مضبوط امیدوار کے طور پر لیے جا رہے ہیں،

Related posts

ایک سو اکاون ایسوسی ایٹ پروفیسرز ترقی پا گئے سات ڈیفرڈ اور دو سپر سیڈ

Ittehad

قومی اسمبلی:جامعات میں قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھانے کی قرارداد منظور

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان پرموشن فسیلئٹیشن کمیٹی سے رابطہ رکھیں جلد اجلاسوں کے انعقاد کروائیں گے 

Ittehad

Leave a Comment