محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب بھر کی پبلک و پرائیویٹ جامعات سرکاری و نجی کالجز و خود مختار تعلیمی ادارے پرسوں دواگست بروز سوموار سے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کھل جائیں گے ۔ان تمام کے اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ کوویڈ 19 کے پیش نظر ایس او پیز کو یقینی بنایا جائے