2021 Latest News Obituary

دو دن کے وقفے سےگورنمنٹ کالج راجن پور کے دو سابق پروفیسرز انتقال کر گئے

محض اتفاق ہے کہ گورنمنٹ کالج راجن پور کے دو   سابق پروفیسرز صاحبان پروفیسرچوہدرری  محمد رفیو اور سعید احمد خان لغاری دو دن کے وقفے سے اللہ کی رحمت میں چلے گئے پروفیسر چوہدری محمد رفیق کا انتقال دو روز قبل یعنی ستائیس اگست کی صبع جبکہ پروفیسر سعید احمد لغاری نے آج وفات پائی پروفیسر سعید احمد لغاری کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ ایک عرصہ سے گردوں کے موذی مرض میں مبتلا تھے اور ایک عرصہ سے ڈائلیسس پر تھے پروفیسر چوہدری محمد رفیق کوئی دو سال قبل کینسر جیسے جان لیوا مرض میں مبتلا ہوئے وہ دوسال تک اس سے لڑتے لڑتے بلآخر دو روز قبل انتقال فرما گئے پروفیسر رفیق احمد دو ہزار بارہ میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہوئے تو انہیں گورنمنٹ کالج فاضل پور بطور پرنسپل تعینات کر دیا گیا جہاں یہ دو ہزار سولہ تک رہے اور وہاں سے  دو ہزار سولہ میں ریٹائر ہوئے  پروفیسر سعید احمد خاں لغاری دو ہزار ایک تا دو ہزار پانچ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر رہے وہاں سے ان کی تعیناتی بطور پرنسپل گورنمنٹ کالج راجن پور ہوگی جہاں دو ہزار آٹھ تک رہے اور دو ہزار آٹھ میں وہاں سے ریٹائر ہوئے دونوں شریف النفس اور یار باش شخصیات تھیں اللہ تعالیٰ سن کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے 

professor chaudhary muhammad Rafiq

professor Saeed ahmad khan laghari

Related posts

  اسسٹنٹ پروفیسرز سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانے والے پندرہ حضرات کے نوٹیفیکیشن آج جاری ہوئے

Ittehad

پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی نو منتخب مرکزی و ڈویژنل باڈیز نے حلف اٹھا لیا

Ittehad

مہنگی تعلیم کا تریاق؟۔۔۔ تحریر:حسن رشید

Ittehad

Leave a Comment