2025 HED News Latest News

دو اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی ٹیم میں شامل

محمد اویس سعید کوحسن ابدال اٹک اور محمد ارتضیٰ مظہر کو سمندری فیصل سے ٹرانسفر کر کے ڈی پی آفیس لایا گیا

لاہور ( نامہ نگار) دو مرد لیکچررز کو ٹرانسفر کر کے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب لایا گیا ہے اور وہ اس ڈائریکٹوریٹ کا حصہ بن گئے ہیں گورنمنٹ حسن ابدال کالج ضلع اٹک کے لیکچرر فزیکل ایجوکیشن محمد اویس سعید اور گورنمنٹ کالج سمندری ضلع فیصل آباد سے محمد ارتضیٰ مظہر کو ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدوں پر ٹرانسفر کیا گیا ہے کیونکہ دونوں اصحاب کا تعلق شعبہ جسمانی تعلیم سے ہے انہیں ڈائریکٹر سپورٹس کے ماتحت ذمہ داریاں سونپی جائیں گی اور یہ پنجاب میں کھیلوں کے فروغ کے لیے خدمات سر انجام دیں گے

Related posts

ٹیکس ری بیٹ اگلے مالی سال سے باقاعدہ ملے گی حالیہ کٹوتی اگلے سال میں ایڈجسٹ ہوگی راشد محمود لنگڑیال

Ittehad

بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان،لیکچرر کا غیر قانونی طور پربطور ڈائریکٹرپلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تقرر

Ittehad

محبت اور انقلاب کے شاعر پبلو نیرودہ کو خراج تحسین اور ترقی پسند ادیب عبد القیوم کی تقریب پذیرائی 

Ittehad

Leave a Comment