2021 HED News Latest News

جرنلزم،لائبریری سائنس ،پاک سٹڈیز،فارسی،سرائیکی اور سوشل ورک کے29 نئے مرد لیکچررز کی تعیناتی

پنجاب پبلک سروس کمیشن سے سلیکشن کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ضروری کاروائی کے بعد جرنلزم،لائبریری سائنس ،پاک سٹڈیز، فارسی، سرائیکی اور سوشل ورک کے 29 لیکچررزکی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے ہیں ان تمام کو ہدایت کی ہے کہ احکامات کے جاری ہونے کے پندرہ روز کے اندر جوائن کرنا ہوگا پرنسپل متعلقہ کی زمہ داری ہے اصلی ڈگریاں اور سرٹیفیکیٹ کی تصدیق ہونا یقینی بنوائیں سروس کے کسی بھی مرحلے پر ڈگری جعلی ثابت ہوئی تو فوری طور پر نوکری سے نکالنے کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی جوائنگ کے بعد تنخواہ کے حقدار ہو جائیں گے لیکن جائے تعیناتی تک جانے کا کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گی نئے تعینات ہوئے والے دو سال تک ٹرانسفر کے لیے درخواست نہیں دے سکیں گے باقی تفصیل کچھ یوں ہے

Related posts

PPLA STRIKE CALL daily Dawn

Ittehad

یکم اگست کو تنخواہ نئے سکیلز، اضافوں اور بقایاجات کے ساتھ ملے گی

Ittehad

کل تئیس دسمبر سے دس چنوری تک تمام پرائیویٹ و پبلک کالجز موسم سرما کی تعطیلات کے لیے بند

Ittehad

Leave a Comment