2023 HED News Latest News

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ہر قسم کی پوسٹنگ/ٹرانسفرز پر پابندی عائد کر دی

عام انتخابات سے قبل  ایسی پابندیاں ہمیشہ لگائی جاتی ہیں

البتہ اس پابندی کا اطلاق نئی پوسٹنگ ،ترقی کے بعد پوسٹنگ اور چھٹی گزار کر جوائن کرنے والوں کی پوسٹنگ پر نہیں ہوگا لیکن محکمے کو ایسی پوسٹنگ کی اجازت الیکشن کمیشن سے حاصل کرنا ہوگی

لاہور(نمائندہ خصوصی) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی پنجاب کو مطلع کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے احکامات کی بجا آوری میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام پوسٹنگ/ٹرانسفرز پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی ہے البتہ پنجاب پبلک سروس کمیشن سے منتخب ہو کر پہلی مرتبہ تعینات ہونے والے لیکچررز ،اکلے گریڈ میں ترقی پا کر تعینات ہونے والوں اور چھٹی گزار کر آنے والوں کی دوبارہ تعیناتی پر اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا البتہ محکمہ ایسی تعیناتیاں کرنے سے قبل الیکشن کمیشن سے اس بارے میں اچازے ضرور حاصل کرئے گا

Related posts

CTIs Allocation formula revised on the bases of community colleges shortage and acute shortage

Ittehad

الیکشن کمیشن کی طرف سے محکمانہ پرموشن کمیٹی اور صوبائی سلیکشن بورڈ کے اجلاس منعقد کرنے کی اجازت

Ittehad

  نو منتخب لیکچررز اور ویٹنگ پوسٹنگ اساتذہ کی تعیناتی کی اجازت 

Ittehad

1 comment

Leave a Comment