2022 Latest News Press Releases

فیز ون میں ٹرانسفر ہونے والے خواتین و حضرات تین اگست تک جوائن کر لیں ورنہ۔۔۔۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ جن لوگوں کی فیز ون میں ٹرانسفر ہوئی اور انہوں نے ابتک جوائن نہیں کیا وہ تین اگست تک جوائن کر کے اپنی ٹرانسفر ایکچولائز کر لیں بصورت دیگر ان کی ٹرانسفر کینسل تصور کرتے ہوئے ان کی سیٹ خالی قرار دیکر فیز ٹو میں ڈال دی جائے گی  

Related posts

پرموشن آرڈرز حکم امتناعی کیس۔۔چیرمین پی ایس ٹی نے پوسٹنگ آرڈرز جاری کرنے کی اجازت نہیں دی

Ittehad

نویں جماعت کی بنیاد پر فسٹ ائیر اور فسٹ ائیر کی بنیاد پر بی ایس /ایسوسی ایٹ ڈگری میں داخلے شروع کیے جائیں

Ittehad

خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی۔۔صوبائی سلیکشن بورڈ ون کا اجلاس کل رات ہوگیا

Ittehad

Leave a Comment