2023 Latest News Press Releases

خواتین لیکچررز سنیارٹی نمبر 301 تا 1101 کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ تیرہ مارچ سے ہوگی

مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر 1306 تا  1994 کی ٹریننگ جو ستائیس فروری سے ہو رہی ہے دس مارچ کو اختتام پذیر ہو جائے گی 

لاہور (نمائندہ خصوصی)  خواتین لیکچررز سنیارٹی نمبر 301 تا 1101 کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا آغاز تیرہ مارچ 2023 سے ہو جائے گا مرد لیکچرر سنیارٹی نمبر 1306 تا 1994 جو ستائیس فروری 2023 سے شروع ہوئی تھی وہ مکمل ہو کر دس مارچ 2023 کو اختتام پذیر ہو جائے گی  اس پرموشن رینج میں آنے والی خواتین اساتذہ سے درخواست ہے کہ۔وہ چیک کر لیں کہ ان کے پرنسپل آفیس کی جانب سے  کوائف کے اندراج کے بعد ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر کو ارسال کر دیا گیا ہے اگر نہیں تو اولین فرصت میں اس کو بھجوانے کا بندوست کریں چند افراد کی غفلت اجتماعی ٹریننگ پر اثر انداز ہو سکتی ہے یا کم از کم کچھ لوگوں کوفت ہو سکتی ہے 

Related posts

اساتذہ اور طلباء کا پروفیسر رانا اسلم پرویز کی خدمات کا اعتراف–دیال سنگھ میں تقریب پذیرائی

Ittehad

گروپ انشورنس سکیم آئندہ تین سال کے لیے پھر سٹیٹ لائف کے حوالے..مکمل کہانی

Ittehad

سی ٹی آئی کی سیٹوں میں کمی تمام فریقین پریشان

Ittehad

Leave a Comment