2021 HED News Latest News

مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے لیے ٹریننگ

 بہت سے ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ کے باعث دشواری کا سامنا تھا لہذا محکمہ نے نئی اپ ڈیٹڈ سنیارٹی لسٹ کا اجراء کیا ہے اس لسٹ کے مطابق نمبر ایک سے ایک سو تریسٹھ تک کے کیسز گریڈ بیس میں تیاری کے مراحل میں ہیں ان کی ٹریننگ پچیس مارچ سے طے تھی مگر باوجوہ  نہ ہو سکی اب سے لئے یکم اپریل تجویز ہوئی ہے  

Related posts

بینولینٹ فنڈ کے سکالرشپ سمیت تمام گرانٹس کا سٹیٹس گھر بیٹھے ان لائن معلوم کریں

Ittehad

ایوٹینگ پوسٹنگ افسران کے لیے ای ٹرانسفر راؤنڈ کا  شیڈول

Ittehad

پرنسپلز کیسے درخواست برائے پرنسپل شپ کی بذریعہ انٹرنیٹ تصدیق کریں گے

Ittehad

Leave a Comment