2024 Latest News Press Releases

آگیگا کے آج کے سرکاری ملازمین کے احتجاج میں پیپلا کی بھر پور شرکت۔فائزہ رعنا نے قیادت کی

لاہور میں محترمہ فائزہ رعنا کی قیادت میں کالج اساتذہ چیرنگ کراس چوک میں شریک ہوئے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شمائلہ حسین ،ڈویژنل سینئر نائب صدر خانوں فرزانہ جبین ، پروفیسر غلام مصطفیٰ ،صدر لاہور ناصر ادیب ۔وقاص شہباز رکن ڈویژنل کمیٹی ضیا المصطفی شریک ہوئے فیصل آباد کے صدر ڈاکٹر خورشید بھی لاہور کے مظاہرے میں تشریف لائے

ملتان میں بھی ارشاد حسین ملک ۔ساجد صدیقی ۔ڈاکٹر جاوید کی زیر قیادت اساتذہ کی شرکت ۔وہاڑی میں راؤ افتحار کی زیر قیادت ۔خانیوال میں راؤ رونق اور احمد رضا ،لودھراں میں قیصر سجاد کی زیر قیادت سینکڑوں اساتذہ مظاہروں میں شریک ہوئے

لیہ میں صدر ڈیرہ غازی خاں پروفیسر فرحان یاسر چاند اور صدر لیہ ڈاکٹر جرات عباس کی زیر قیادت مظاہرے میں اساتذہ کی شرکت ۔بہاولپور میں سرکاری ملازمین کے مظاہرے میں پروفیسر زاہد لودھی کی زیر قیادت کالج اساتذہ نے شرکت کی

Related posts

سینئر لیڈر شپ پروگرام کے تحت ہائر ایجوکیشن کے افسران کی شارٹ ٹریننگ 

Ittehad

پرائیویٹ کالجز کی اب ۔الکٹرونک رجسٹریشن  ہوگی ۔دس اپریل کو سسٹم کا افتتاح 

Ittehad

خواتین اساتذہ و غیر تدریسی عملہ کو کالج اوقات کے بعد روکنے پر پابندی

Ittehad

Leave a Comment