2023 HED News Latest News

ترقیوں کی تازہ ترین ،، آج صرف غیر تدریسی عملے کے کیسز زیر بحث ائے۔خواتین لیکچررز کے کل تک موخر

لاہور(نمائندہ خصوصی) آج ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس تو ہوا مگر  ااس  میں خواتین لیکچررز کے باقی ماندہ کیسز پیش نہیں کیے  جا سکے آج  غیر تدریسی عملے کےکیسز مکمل ہونے کے بعد میٹنگ کا ٹائم ختم ہو گیا  ایک وجہ یہ بھی ہے کہ  سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے نمائندے ڈپٹی سیکرٹری/ سیکشن آفیسر کی نمائندگی لازمی ہے ہر محکمے کی ڈی پی سی پو رہی ہیں نمائندے اتنی تعداد میں میسر نہیں لہذا تھوڑے وقت کے لیے آتے ہیں پوری میٹنگ ہو ہی نہیں پاتی  اور اختتام پذیر ہو جاتی ہے اب یہ طے کیا گیا ہے کہ باقی خواتین لیکچرر ز کےکیسز کل مورخہ دس مئی 2023 کی مسلسل میٹنگ میں پیش کیے جاہیں گئے 

Related posts

پنجاب:ایک ہزار خواتین لیکچررز کی اگلے گریڈ میں ترقی

Ittehad

پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا ٹیسٹ ان لائن ہوگا یہ نہایت سہل ہوگا

Ittehad

پرموشن رینج سنیارٹی نمبر 401 تا 910اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کی فوری توجہ کے لیے

Ittehad

Leave a Comment