2022 Latest News Press Releases

سپشل الاونس بائیس کن کو دیا جائے اور کن کو نہیں۔اکاونٹنٹ جنرل کا محکمہ خزانہ کو خط 

اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے دفتر نے مختلف ضلعی اکاؤنٹ آفیسز کی جانب سے سپیشل الاونس بائیس کے بارے میں پوچھے جانے والے سوالات کی وضاحت کے لیے ایک خط محکمہ خزانہ پنجاب کو لکھ دیا ہے اور جواب کا منتظر ہے سوال یہ ہے کہ کیا سپیشل الاونس 22 ہر صوبائی ملازم کو جو کیڈر سپیسفک الاونس نہیں لے رہا اور گریڈ ایک سے انیس میں ہے دیا جا سکتا ہے چاہے وہ مستقل ملازم ہو یا کنٹریکٹ پر کام کر رہا ہو 

Related posts

دو انمول ہیرے خاک میں مل گئے انتقال۔پر ملال

Ittehad

حالیہ ڈیفرڈ کیسز کی ڈی پی سی سترہ سے اٹھارہ میں ترقی پانے والے اپنی ترجیحات سے آگاہ کریں

Ittehad

  ہائی کمیشن آف کینیڈا کے فلی فنڈڈ سکالرشپ 

Ittehad

Leave a Comment