2022 General Notifications HED News Latest Newsٹائم سکیل پرموشن اگر ڈیو ہو تو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی مل سکتی ہے by IttehadFebruary 3, 2022February 3, 20220614 Share0 محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے ایک وضاحت جاری کی ہے کہ دو ہزار سولہ کے طے شدہ رولز کے مطابق اگر کوئی سرکاری ملازم ٹائم سکیل پرموشن کی باقی تمام شرائط پوری کر رہا ہو اور ریٹائر منٹ پر ا جائے تو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اس کی ٹائم سکیل پرموشن ہو سکے گی