2022 HED News Latest News

محکمہ صحت پنڈی نے کوویڈ کی بنا پر تین خواتین کالجز کو دس روز کے لیے بند کر دیا

ضلع راولپنڈی کے چیف ایگزیکٹو افیسر نے آج ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق ضلع کے تین زنانہ کالجوں میں کو کوویڈ کی مثبت کیسز  ا جانے سے دس روز کے لیے پچیس جنوری سے تین فروری تک بند کر دیا ہے  ان میں گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین ڈھوک رتہ راولپنڈی ۔گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین ڈھوک سیداں راولپنڈی۔ اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین موہن پورہ راولپنڈی شامل ہیں

Related posts

سیکرٹری لاہور بورڈ کا عارضی چارج اطہر منیر کے سپرد

Ittehad

پروفیسرز اور غیر تدریسی سٹاف کے ستر افراد کی لیو انکیشمنٹ کے ارڈرزجاری

Ittehad

اردو کی نو منتخب ایک سو اکیاسی خواتین لیکچررز کے احکامات تقرری جاری ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment