2022 HED News Latest News

خواتین لیکچررز کی عارضی سنیارٹی لسٹ ۔۔جن کے کوائف مسنگ ہیں انہیں پر کروائیں

ڈی پی آئی آفیس نے خواتین لیکچررز کی جو عارضی سنیارٹی لسٹ بنائی ہے اس میں تین ہزار تین سو اٹھارہ خواتین شامل ہیں اس میں کئی ایک کسی وجہ سے اندراج سے رہ گئے ہوں گے کئی کے کوائف کا اندراج غلط ہو گیا ہوگا مگر بہت سے ہیں جن کے صرف وہی کوائف درج ہیں جو پبلک سروس کمیشن کی میرٹ لسٹ کے ساتھ آئے ہیں ڈیٹ آف فسٹ انٹری ان ٹو گورنمنٹ سروس، ڈیٹ آف جوائنگ کالج کیڈر ، موجودہپلیس آف پوسٹنگ ،ڈیٹ آف جوائنگ آفٹر سلیکشن یا ریگولرائزیشن  اور قومی شناختی کارڈ نمبر جیسے کالم خالی پڑے ہیں آپ ایک درخواست جس میں یہ سب درج ہوں اپنے پرنسپل اور مقامی ڈپٹی ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر کی وساطت سے ڈی پی آفیس بھجوائیں ذیل میں  پوری لسٹ پوسٹڈ ہے یہ پی ڈی ایف فارم میں ہے اور اس کا پہلا پیج نظر  آ رہا ہے جس کے نیچے ایک بار واضح طور پر نظر آ رہی ہے اس پر اسے اوپر نیچے کرنے کے نشانات نظر ا رہے ہیں انہیں اوپر نیچے کر کے آپ اپنا متعلقہ پیج تلاش کر سکتے ہیں

DELETED-08-04-2021-Tentative-Senioirty-Lecturer-Female-BS-17-23-12-2021-converted

Related posts

کالجوں میں  ٹیچرز کی کتنی کمی ہے معلوم کرنے کی مشق

Ittehad

سندھ حکومت نے ایڈہاک ریلیف 2020 کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

Ittehad

سیکنڈ شفٹ میں پی ایچ ڈی کو چھ سو،ایم فل کوپانچ سو اور ایم ایس سی اساتذہ کو چار سو فی پیریڈ ملیں گے

Ittehad

Leave a Comment