2021 HED News Latest News

دس خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے آٹھ اپریل دو ہزار اکیس کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق دس خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز  مدت ملازمت مکمل کر کےسال رواں کے دوران ریٹائر ہو جائیں گی ان کے مکمل کوائف کچھ یوں ہیں۔           1–مسز الماس افضل ایسوسی ایٹ پروفیسر فلاسفی گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی مدینہ ٹاؤن فیصل آباد اکتیس مارچ دو ہزار اکیس کو ریٹائر ہو۔ گئیں 2–مسز لبنی شمیم ایسوسی ایٹ پروفیسر اردو گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین شاد باغ لاہور پانچ اپریل دو ہزار اکیس کو ریٹائر ہوں گی 3– مسز میمونہ تبسم ایسوسی ایٹ پروفیسر سیاسیات گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین وحدت روڈ لاہور تیرہ ستمبر دو ہزار اکیس کو ریٹائر ہوں گی 4–مسز ریحانہ ذوالفقار ایسوسی ایٹ پروفیسر اسلامیات گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی مدینہ ٹاؤن فیصل آباد انیس مئی دو ہزار اکیس کو ریٹائر ہو ں گی5–مسز روبینہ سیف پرنسپل/ایسوسی ایٹ پروفیسر اردو گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین شاد باغ لاہور  سولہ ستمبر دو ہزار اکیس کو ریٹائر ہو ں گی  6–مسز ثمینہ شاہد ایسوسی ایٹ پروفیسر کمیسٹری گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی مدینہ ٹاؤن فیصل آباد دس فروری دو ہزار اکیس کو ریٹائر ہو ں گی 7–مسز شاہدہ پروین جنجوعہ ایسوسی ایٹ پروفیسر شماریات گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین مصطفے آباد لاہور تیس نومبر دو ہزار اکیس کو ریٹائر ہوں گی 8–مسز شہناز کوثر ایسوسی ایٹ پروفیسر فزیکل ایجوکیشن گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین مصطفیٰ آباد لاہور 9–مسز ثمینہ طارق ایسوسی ایٹ پروفیسر سائیکالوجی گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین لاہور کینٹ 10–مسز رخسانہ حمید ڈپٹی چیف لائبریرین گورنمنٹ جناح ڈگری کالج برائے خواتین مزنگ لاہور

Related posts

اسلام آباد ،راولپنڈی اور مری کے تمام تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے،پنجاب یونیورسٹی کے ان کیمپس امتحانات ملتوی

Ittehad

  انتیس مرد لیکچرر ریاضی تعینات ہونے پر خوش آمدید اور مبارکباد 

Ittehad

آج سے پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کے اوقات کار کا نفاذ 

Ittehad

Leave a Comment