2021 HED News Latest News

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ انیس/اٹھارہ کے دس اساتذہ کا ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن

 محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں سال رواں یعنی دو ہزار اکیس کے دوران دس ایسوسی ایٹ پروفیسر / سنیر  انسٹرکٹرکی ریٹائرمنٹ نوٹیفائی کی گئی تفصیل کچھ یوں ہے گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور کے ڈاکٹر فرحت محمود ایسوسی ایٹ پروفیسر بیالوجی تیس جولائی دو ہزار اکیس کو ریٹائر ہوئے ہو رہے ہیں امتیاز علی ایسوسی ایٹ پروفیسر اردو گورنمنٹ ڈگری کالج لالہ موسیٰ گجرات اکیس دسمبر دو ہزار بیس کو ریٹائر ہو چکے ہیں خالد محمود انسٹرکٹر گورنمنٹ کالج آف کامرس پیپلز کالونی فیصل آباد چوبیس نومبر دو ہزار اکیس کو ریٹائر ہو نگے طاہر جہان خان نیازی ایسوسی ایٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور تیرہ اکتوبر دو ہزار اکیس کو ریٹائر ہو نگے ظفر علی پرنسپل / ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز شالامار ٹاؤن لاہور آٹھ اکتوبر دو ہزار اکیس کو ریٹائر ہو نگے شفیق احمد خان اسسٹنٹ پروفیسر اردو گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور انیس اکتوبر دو ہزار اکیس کو ریٹائر ہو جائیں گے  رفیع اللہ پرنسپل/ سینئر انسٹرکٹر گورنمنٹ کالج آف کامرس میانوالی سترہ جون دو ہزار اکیس کو ریٹائر ہو جائیں گے ثناء اللہ سنیر انسٹرکٹر گورنمنٹ کالج آف کامرس بھکر اکتیس دسمبر دو ہزار اکیس کو ریٹائر ہو جائیں گے  شاہد شکور سلیمی اسسٹنٹ پروفیسر آف اکنامکس گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اوکاڑہ انیس فروری دو ہزار اکیس کو ریٹائر ہو جائیں گے مظفر حسین سہیل اسسٹنٹ پروفیسر آف انگریزی گورنمنٹ کالج فار بوائز گلبرگ لاہور

Related posts

ایچ ای ڈی ٹرانسفر پورٹل تین اکتوبر تک کھلا ہے تبادلہ کے خواہشمند اس سے قبل ٹرانسفر رولز ملاخطہ فرما لیں

Ittehad

سٹینڈنگ کیمٹی برائے صحت نے موجودہ ایم ڈی کیٹ رزلٹ کو منسوخ کرنے اور ری ٹیسٹ کی سفارش کر دی

Ittehad

  پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ڈنگ ٹپاؤ بنیادوں پر چلایا جا رہا ہے اعلی ترین انتظامی عہدے پر عارضی تقرریاں 

Ittehad

Leave a Comment