2024 HED News Latest News

گریڈ انیس ایسوسی ایٹ پروفیسر خواتین کی عارضی سنیارٹی لسٹ جاری

یہ سنیارٹی لسٹ یکم جون 2024 کہلائے گی سابقہ سنیارٹی لسٹ میں ان گنت غلطیاں اور بے شمار اعتراض تھے جنہیں دفتر والوں کی نظر میں دور کردیا گیا ہے تمام ایسوسی پروفیسر خواتین اس کا بغور مطالعہ کریں اور اگر کوئی غلطی دیکھیں تو مطلع فرمائیں

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔کافی انتظار کے بعد ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب نے ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی سنیارٹی لسٹ یکم جون 2024 جاری کر دی ہے گذشتہ برس جو لسٹ جاری کی گئی تھی اس میں بہت اغلاط تھیں کئی بیج کے بیج غائب تھے دفتر ھذا کے مطابق وہ تمام اعتراض دور کر دئیے گئے ہیں ایسوسی ایٹ پروفیسر بغور اس کا مطالعہ کریں پھر بھی کوئی غلطی نوٹ کریں تو اس کی نشان دہی کریں یہ البتہ نوٹ کیا گیا ہے کہ بہت سے ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے کالمز کے کوائف غلط پرانے اور نامکمل ہیں وہ تمام اپنے کالجز سے تصدیق شدہ نئے کوائف بجھوائیں یہ فائل پی ڈی ایف میں دی جا رہی ہے نیچے ایک بار کا اوپر نیچے موو کرنے کے نشان ہیں ان سے اگلے پچھلے صفحات پر جایا جا سکتا ہے

TENTATIVE-SEN.-LIST-OF-ASSO.-PROF.-FEMALE-01-06-2024-sidra-working-1

Related posts

سیکیورٹی کی خراب صورتحال کے سبب پنجاب کے تمام سرکاری کالجز /یونیورسٹیاں ۔گیارہ / بارہ مئی کو بند رہیں کی

Ittehad

ایچ ای ایچ آر ڈیٹا مکمل کرنے کے لیے دس اپریل تک کا ٹائم 

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی نے مختلف مضامین میں پانچ ریسرچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں عطا کر دیں

Ittehad

Leave a Comment