2020 Latest News Press Releases

قانون سازی کرکے ٹیچنگ لائسنس کو لازم بنا رہے ہیں وزیر تعلیم سکولز

لاہور ۔پنجاب کے سکولز کے وزیر مراد راس نے صوبائی اسمبلی گزشتہ اجلاس میں شرکا کو بتایا کہ حکومت جلد ایک بل منظور کروا رہی ہے جس کے پاس ہونے کے بعد ہر سکول ٹیچر کو پڑھانے کے لیے ٹیچنگ لائسنس حاصل کرنا ہوگا یہ ایکٹ تیاری کے مراحل میں ہے اور جلد اسے اسمبلی میں پیش کر دیا جاے گا انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 1227سکولز کو آپ گریڈ کیا جا رہا ہے جبکہ ایک ہزار شام کے سکولز عنقریب کھولے جا رہے ہیں ہم نے ان لائن ٹرانسفر پروگرام متعارف کروا کر رشوت اور ث کا خاتمہ  کر دیا ہے عید کے فوری بعد ساٹھ ہزار سکولز کی ان لائن رجسٹریشن کر رہے ہیں جو میرٹ پر ہوگی رشوت اور سفارش کا امکان ختم کر دیا گیا ہے

Related posts

اگلے تعلیمی سال سے سکولوں میں یکساں نصاب تعلیم نافذ ہوگا

Ittehad

   ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز خانیوال احمر رؤف کو ڈائریکٹر ملتان ڈویژن کا اضافی چارج 

Ittehad

لاہور اور سرگودھا ڈویژنوں کے ڈپٹی ڈائریکٹر بھی ٹرانسفر

Ittehad

Leave a Comment