2023 Latest News Press Releases

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے لیکچرر ،اسسٹنٹ پروفیسر اور ایسوسی ایٹ پروفیسر کی بھرتی

آسامیاں فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹس  کینٹ گریشن کالجز منسٹری آف ڈیفنس اور دوسری قسم کی اسامیاں ڈیپارٹمنٹ آف کالجز منسٹری آف کشمیر اینڈ  گلگت بلتستان  نے بھرتی کے لیے بھجوائی ہیں ان میں لیکچررز  اسسٹنٹ پروفیسر اور ایسوسی ایٹ پروفیسر کی آسامیاں ہیں

اسلام آباد (نامہ نگار) فیڈرل پبلک سروس کمیشن اسلام آباد نے اپنے اشتہار کے ذریعے لیکچرر ،اسسٹنٹ پروفیسر اور ایسوسی ایٹ پروفیسر کی آسامیاں بھرتی کے درخواستیں طلب کی ہیں   کنسولیڈیٹڈ اشتہار نمبر 4/2023 کے مطابق لیکچررز میل کی آسامیاں  جن کی تعداد  135 پنجاب ،سندہ بلوچستان ،خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مخصوص کوٹوں کے لیے ہیں اشتہار4/2023 کے نمبر 80 پر درج ہیں جبکہ منسٹری آف ڈیفنس کی جانب سے گلگت بلتستان کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بھرتی کے لیے بھجوائی گئی خواتین لیکچررز کی آسامیاں نمبر 75 لیکچرر میل کی نمبر 74اسسٹنٹ پروفیسر کی 72 اور ایسوسی ایٹ پروفیسر کی نمبر 73 پر درج ہیں  یہ آسامیاں کمیشن نے 30 مارچ 2023 کو اپنی ویب سائٹ اور اخبارات میں اشاعت کے لیے دی ہیں درخواستیں ان لائن سترہ اپریل تک دی جا سکتی ہیں مزید تفصیل کے لیے کمیشن کی ویب سائیٹ جس کالنک ذیل میں درج ہے پر کلک کریں 

www.fpsc.gov.pk

Related posts

آٹھ مردانہ کالجوں میں پرنسپل شپ کے خواہشمند 13 ستمبر تک درخواست دیں

Ittehad

  دفتر ڈی پی آئی کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کا اضافی چارج صفدر عباس سے لیکر محمد انیس شیخ کے سپرد

Ittehad

  انتیس مرد لیکچرر ریاضی تعینات ہونے پر خوش آمدید اور مبارکباد 

Ittehad

Leave a Comment