کل پورے لاہور میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے کل لکشمی چوک میں مظاہرہ ہوگا تمام سرکاری ملازمین سے درخواست ہےکہ کل گیارہ بجے لکشمی چوک میں جمع ہو جاہیں صدر اتحاد اساتذہ پاکستان غلام مصطفیٰ چوہدری کا وڈیو پیغام
گرفتار ہونے والے مرد و خواتین میں ناصر ادیب نمایاں ہیں باقی گرفتار شدگان کے بارے میں تفصیلات اکھٹی کی جا رہی ہیں گرفتار کر کے پولیس مرد وخواتین اساتذہ کو نولکھا تھانے بند کیا گیا ہے
پر امن اساتذہ پر حکومتی غنڈہ گردی اس کی بوکھلاہٹ کی نشاندھی کرتی ہے اساتذہ پر عزم ہیں لیو انکشمنٹ کے نوٹیفکیشن کی واپسی پنشن اصلاحات کی منسوخی اور گرفتار شدگان کی رہائی تک جد وجہد جاری رہے گی
لاہور آج آگیگا کی کل کے مطابق اساتذہ و دیگر سرکاری ملازمین پوسٹ ماسٹر جنرل آفیس کے سامنے چوک میں جمع ہو کر احتجاج کر رہے تھے اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگا رہے تھے کہ۔اچانک پولیس نے لاٹھی چارج ۔شروع کر دیا اور کوئی پچیس تیس مرد و خواتین کو گرفتار کر لیا گرفتار ہونے والوں میں گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور کے جنرل ازم کے معروف استاد اور اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما پروفیسر ۔ناصر ادیب نمایاں ہیں باقی کے بارے میں تفصیلات جمع کی جارہی ہیں