2022 HED News Latest News

گورڈن کالج کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے چرچ اور حکومت پنجاب فیصلے تک انتظار کریں، خرم شہزاد 

گورڈن کالج راولپنڈی کی نجکاری کے خلاف اساتذہ و طلباء کی تحریک جاری ہے 

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ایف سی یونیورسٹی کے نمایندوں کو گورڈن کالج کی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا 

پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچرر ایسوسی ایشن گورنمنٹ گریجویٹ کالج گورڈن کالج راولپنڈی کے متفقہ فیصلے کے مطابق کالج کی نجکاری کے لیے چلائی جانے والی تحریک جاری ہے اور اس میں مزید شدت لائی جا رہی ہے اس بات کا اعلان کالج کے پپلا  یونٹ کے صدر پروفیسر خرم شہزاد نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہو کیا انہوں نے کہا کہ شنید ہے کہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب  اور ایف سی یونیورسٹی کے وفود بارہ دسمبر دو ہزار بائیس کو نجکاری  کے معاملات طے کرنے کے لیے راولپنڈی ا رہےہیں انہیں کالج میں  گھسنے نہیں  دیا جائے گا سمجھ میں نہیں آتا کہ انہیں جلدی کس بات کی ہے معاملہ سپریم کورٹ میں زیر   سماعت ہے جو بھی فیصلہ ہوگا فریقین قبول کر لیں مگر نظر آ رہی ہےکہ چرچ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ساتھ ملی بھگت کر کے شب خون مارنا چاہتا ہے یہ سر ا سر غیر قانونی ہے  اساتذہ و طلباء ایسی تمام کوششوں کو نا کام بنا دیں  گے

Related posts

پنجاب یونیورسٹی ان لائن امتحانات 5اگست سے تجرباتی طور پر

Ittehad

مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی آپ ڈیٹڈ سنیارٹی لسٹ جاری ہو گئی

Ittehad

گورنمنٹ کالج نہاولنگر کے  سابق پرنسپل ڈاکٹر محمد علی ندیم انتقال کر گئے 

Ittehad

Leave a Comment