2024 Latest News Obituary

صدر آگیگا پاکستان چوہدری محمد سرفراز کا تعزیعتی ریفرنس ۔۔صدر پیپلا فائزہ رعنا کی شرکت

تعزیتی ریفرنس میں مرحوم کے بیٹے حارث سرفراز کی شرکت ۔مقررین نے مرحوم کی اساتذہ اور سرکاری ملازمین کے لیے خدمات کو سراہا

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔اکیکا کے صدر مرحوم چوہدری محمد سرفراز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد مورخہ دس جولائی بروز بدھ گورنمنٹ مسلم ہائی سکول اردو بازار لاہور میں ہوا تعزیتی ریفرنس میں چیف کوآرڈینیٹر اگیگا پاکستان رحمان علی باجوہ ۔قائم مقام چیرمین آگیگا پنجاب محترمہ رخسانہ انور ۔نائب صدر آگیگا و صدر پیپلا پروفیسر فائزہ رعنا سمیت آگیگا پنجاب کے رہنماؤں نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مرحوم کی بطور لیڈر بے شمار صلاحیتوں کا ذکر کیا اور انہیں سراہا اجلاس میں مرحوم کے صاحب زادے حارث سرفراز نے شرکت کی آگیگا کے اس لیڈر سے محبت کرنے والے بہت سے دوست بھی اس تقریب میں شرکت کے لیے دور دراز سے بھی تشریف لائے

Related posts

باخبر ذرائع کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ  ٹو کی میٹنگ میں  اسسٹنٹ  پروفیسرز گریڈ انیس  میں ترقی پاگئے

Ittehad

پشاور ۔۔سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر بشیر احمد کو ہلاک کر دیا

Ittehad

حکومت پنجاب تعلیمی ادارے تباہ کر کے دوسرے ادارے بنانے کے تجربات بند کرئے

Ittehad

Leave a Comment