2021 Latest News University / Board News

لاہور بورڈ چار سو چوراسی طالب علموں کو نیشنل ٹیلینٹ سکالرشپ دے گا

انٹرمیڈیٹ امتحانات 2020پر ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی مختلف گروہوں کے چار سو چوراسی طلبہ و طالبات کو ٹیلنٹ سکالرشپ دینے کی سفارش کی گئی ہے یہ وظائف ہر تین سو پچاس میں سے ایک کو میرٹ پر دیا جاتا ہے انٹرمیڈیٹ کے پانچ گروپوں پری میڈیکل ۔پری انجیرنگ جنرل سائنس۔ارٹس اور کامرس کے طلباء و طالبات کو تعداد کے لحاظ سے منتخب کیا جاتا ہے پری میڈیکل طالبات میں سے اکیاسی طالبات کو چنا گیا ہے آخری میرٹ ایک ہزار باون بنا ہے پری میڈیکل گروپ طلبہ میں سے اکتیس طلبا کو منتحب کیا گیا ہے جن کا آخری میرٹ ایک ہزار اٹھاون ہے پری انجینئرنگ  گروپ کی اکیس طالبات منتخب ہوئی ہیں جن کا آخری میرٹ  ایک ہزار بیالیس بنا ہے پری انجینئرنگ گروپ طلبا میں بیالیس طلبا منتحب ہوئے ہیں جن کا آخری میرٹ ایک ہزار چوالیس بناہے جنرل سائنس گروپ طالبات میں چونتیس طالبات منتحب ہوئی ہیں جن کا آخری میرٹ نو سو اٹھانوے بنا ہے جنرل سائنس گروپ طلباء میں چھیالیس طلبا کا انتخاب ہوا ہے جن کا آخری میرٹ نو سو چورانوے ہے کامرس گروپ طالبات میں بائیس طالبات کا انتخاب ہوا ہے جن کا آخری میرٹ ایک ہزار تین بنتا ہے کامرس گروپ طلباء میں بتیس طلباء کا انتخاب ہوا ہے جن کا آخری میرٹ نو سو ساٹھ ہے آرٹس گروپ طالبات میں ایک سو پانچ طالبات کا انتخاب ہوا ہے جس کا آخری میرٹ نو سو ستائیس بنا ہے آرٹس گروپ طلبا میں ستر طلباء منتخب ہوئے ہیں جن کا آخری میرٹ نو سو تین ہے تمام منتخب طلبا و طالبات کی لسٹیں حسب ذیل ہیں

Related posts

سرکاری افسران کی پوسٹنگ۔ ٹرانسفر کی وٹینگ اب آئی ایس آئی کرئے گی

Ittehad

پنجاب کے تعلیمی بورڈز بائیس ستمبر کو انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کر یں گے

Ittehad

علم دوست پروفیسر ڈاکٹر شرافت علی نے ڈائریکٹر بہاولپور کا چارج سنبھال لیا

Ittehad

Leave a Comment