سال رو ہزار اکیس میں تائیوان کی سولہ یونیورسٹیز میں دو ہزار طالب علموں کو مکمل مالی اعانت کے ایم ایس ایم فل ۔پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ میں داخلے کے مواقع دئے گئے ہیں تائیوان حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے ان داخلوں کی شرط اتںی کڑی نہیں ہیں دلچسپی رکھنے والے امیدواران مزید تفصیل کے لیے درج ذیل ایڈریس پر کلک کریں
https://opportunitydesk.info/2000-taiwan-scholarships-for-international-students-2021-fully-funded/