2021 Latest News Obituary

پروفیسر طاہر یوسف بخاری کرونا کے سبب انتقال کر گئے

ہمارے بہت ہی پیارے ساتھی سابق پرنسپل گورنمنٹ ایم او کالج لاہور پروفیسر طاہر یوسف بخاری انتقال کر گئے ان کی عمر تقریباً  چونسٹھ برس تھی کوئی پندرہ دن قبل کرونا وائرس ان پر حملہ اور ہوا ظ طبیعت بگڑنے پر انہیں فاطمی میموریل ہسپتال شادماں لاہور داخل کروایا گیا جہاں ایک ہی دن بعد گزشتہ جمعرات کوئی دس روز قبل وینٹیلیٹر پر منتقل کرنا پڑا کئی مرتبہ طبیعت میں بہتری کا گمان بھی ہوا مگر آج صبح تقریباً پانچ بجے حالت اسی بگڑئی کہ پھر سنبھل نہ سکی اور چھ بجے انتقال کر گئے انہیں ان کی میت کو ان کے آبائی گاؤں رانا بھٹی نزد شرق پور ضلع شیخوپورہ لے جایا گیا ہے  جہاں دو بجے بعد از نماز ظہر نماز جنازہ ادا کی جائے گی آحباب سے ان کی مغفرت کی دعا کی استدعا ہے

Related posts

قانون سازی کرکے ٹیچنگ لائسنس کو لازم بنا رہے ہیں وزیر تعلیم سکولز

Ittehad

پنجاب بھر میں ضلعی صدر مقامات پر احتجاجی ریلیاں

Ittehad

لیو انکشمنٹ کے نوٹیفکیشن بارے وضاحتیں کی گئیں مگر ابھی کچھ باقی ہیں

Ittehad

Leave a Comment