2025 HED News

طاہر سلطان خان کو ڈائریکٹر تعلیمات ملتان ڈویژن تعینات کر دیا گیا

وہ بطور چیف انسٹرکٹر اردو شاٹ ہنڈ ہارون آباد کام کر گرہے تھے پچھلی مرتبہ بھی ان ہی کی سفارش کی گئی تھی مگر کسی کی۔شکاہت پر سمری کی منظوری روک دی گئی تھی اب پھر سے ان کی سمری بھجوائی گئی منظوری کے بعد انہیں تعینات کر دیا گیا

لاہور (خبر نگار ) گورنمنٹ کالج آف کامرس ہارون آباد کے شعبہ اردو ٹائپنگ کے چیف انسٹرکٹر جناب طاہر سلطان خان کو ڈائریکٹر تعلیمات ملتان ڈویژن تعینات کیا گیا ہے اس سے قبل بھی انہیں تعینات کرنے کی مشترکہ سمری میں ملتان ڈویژن کے لیے سفارش کی گئی تھی لیکن کسی جانب سے امیدوار کی دال نہ گلی تو اس نے ایک بے بنیاد شکایت داغ دی اور ان کے آرڈرز رکوا دئیے مگر وہ شکایت بے بنیاد ثابت ہوئی اور ان کی پھر سے سفارش کر دی گئی اور بلآخر آج ان کے ارڈرز جاری ہو گئے

Related posts

موسم سرما کی تعطیلات جنوری کے آخر میں کرنے کا فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں ہوگیا

Ittehad

پانچ فیصد سے زائد کرونا والے اضلاع میں تعلیمی ادارے 7جون سے کھلیں گے

Ittehad

پنجاب کے 9 ڈویژنوں کے 122 کالجوں میں پرنسپل تعینات کرنے کیلیے درخواستیں طلب

Ittehad

Leave a Comment