2022 Latest News Press Releases

  بلوچستان پروفیسرز  اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا ملک بھر کےمطالیاتی دورے کے دوران لاہور امد

گورنمنٹ گریجویٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین لاہور کینٹ  اور گورنمنٹ دیال سنگھ گریجویٹ کالج نے میزبانی کی انہیں اساتذہ رہنما محترمہ فائزہ رعنا  نے اسلامیہ کالج برائے خواتین لاہور کینٹ کے تدریسی بلاک،لیبارٹریاں اور 
کالج کے دیگر حصے دکھائے۔ پرنسپل کینٹ کالج محترمہ نسرین آفتاب نے وفد سے ملاقات کی۔ چائے اور لوازمات کے ساتھ ان کی تواضع کی۔ علاوہ ازیں انہوں نے وفد سے بی ایس پروگرام کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی۔ پروفیسر حمید خاں نے ان کا شکریہ ادا کیا۔   رہنما اتحاد اساتذہ غلام مصطفے اور حسن رشید  ،ضیا المصطفے اور شاہد ریاض نے دیال سنگھ کالج کے بی ایس سسٹم پر بریفینگ دی  اور وفدکو ظہرانہ دیا

بلوچستان پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا ایک وفد آج کل ملک کے مطعالیاتی دورے پر ہے دو کوسٹرز پر سوار ایک بیس پروفیسرز پر مشتمل یہ وفد کویٹہ سے پہلے مرحلے میں کراچی پہنچا  وہاں سے یہ سفر کراچی سے بطرف اسلام آباد و لاہور شاہراہِ پر شروع ہوا راستے میں بہاولپور رک کر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے مختلف شعبوں کا مطالعہ کیا لاہور پہنچ کر انہوں نے آج گورنمنٹ گریجویٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین لاہور کینٹ اور گورنمنٹ دیال سنگھ دیال سنگھ کالج لاہور کے مختلف شعبہ جات دیکھے لیڈر پپلا و اتحاد اساتذہ محترمہ فائزہ رعنا نے گریجویٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین لاہور کینٹ اور پروفیسر غلام مصطفے ،پروفیسر حسن رشید،،پروفیسر ضیاء المصنفین اور پروفیسر شاہد ریاض نے انکی یہاں رہنمائی کی انہیں کالج کے بی ایس پروگرام بارے بریفینگ دی گئی وفد کو ظہرانہ بھی دیا گیا

Related posts

بھکر کے دلوں کی دھڑکن پروفیسر نسیم سیانی آج ریٹائر ہو رہے ہیں

Ittehad

چار کالج اساتذہ کو پی ایچ ڈی اور سات کو ایم فل الاؤنس کی منظوری

Ittehad

اساتذہ کرام کے زیر تعلیم بچے سکالرشپ کے لیے تیرہ جولائی تک درخواست دیں

Ittehad

Leave a Comment