2020 Akhbaar Latest News Press Releases

دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں داخلے اور تعلیم مکمل وظائف پر

ذہین طالب علموں کے بہترین یونیورسٹیوں میں وظائف پر مکمل مفت تعلیم کے سنہری مواقع دستیاب ہیں امریکہ کی یونیورسٹیوں میں پاکستان و کشمیر کے سکونتی بی ایس (آنرز) سولہ سال تعلیم جن کی عمر پینتیس سال (ان سروس کے لیے چالیس سال) کے لیے اوپری پچاس یا اوپری تین سو ٹاپ یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی داخلہ ملنے کی صورت میں وظائف دستیاب ہیں خواہشمند درج ذیل ویب سائٹ وزٹ کریں     http://online help.hec.gov.pk/      مندرجہ بالا وظائف کے لیے اپلائی کرنے کی دس جنوری 2021 آخری تاریخ ہے                     اس کے علاؤہ دنیا کے ٹاپ بہت بڑے سکالز شپ جو مکمل فنڈڈ ہیں یہ سکالرشپ تمام طالب علموں انڈر گریجویٹ/ ماسٹر/ پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ سب کے لیے ہیں یہ سکالرشپ دنیا بھر میں اپنی نوعیت کے سپیشل وظائف ہیں جو ہر لحاظ سے بلکل فری ہیں  مثلا درخواست فیس نہیں تمام واجبات بذمہ یونیورسٹی ہیں داخلہ ہو جانے کے بعد کوئی ٹیوشن فیس ۔ویزا فیس ۔ہوائی ٹکٹ ۔صحت کے معاملات اور رہائش وغیرہ کا کوئی خرچہ نہیں ہوگا۔  یہ وظائف درج ذیل ہیں۔  1- حماد بن خلیفہ سکالر شپ قطر۔   2- ایچ بی کے یو سکالرشپ قطر۔ 2- کومن ویلتھ سکالر شپ 2021 یو کے 3-رومانیا  گورنمنٹ سکالرشپ 4- گیٹ کیمبرج سکالر شپ۔ 5–ازربھائجان گورنمنٹ سکالرشپ 6-سٹاپیڈیم ہنگرکم سکالرشپ 7- اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سکالر شپ۔                  ان سب کی تفصیل کے لیے درج ذیل ویب سائٹ وزٹ کریں

https://opportunitiescorners.info/top-largest-scholarships/

Related posts

پندرہ سو اکتالیس افسران کی تنخواہوں میں 150 فیصد ایگزیکٹو الاؤنس کا اضافہ

Ittehad

پروفیسر عدیل مالک چیمہ کا مستحسن قدم۔۔ کالج میں،، دیوارافتخار،، بنانے کا فیصلہ 

Ittehad

پیپلا الیکشن کیلیے پولنگ 11 اپریل کو ہوگی تمام پارٹیاں ملکر 5مارچ تک رجسٹریشن مکمل کروائیں

Ittehad

Leave a Comment