2022 HED News Latest News

ترقی گریڈ اٹھارہ سے انیس ۔۔ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

دو ہزار سولہ سے ترقی کیلیے اسامیاں موجود مگر پرموشن ندارد سلیکٹیز نے پرموٹیز کو عدالت میں بچھاڑنے کی کوشش کی اور بعد میں اس کے الٹا ہوا نتیجہ یہ کہ پانچ سال گزرنے کے بعد سب کو یہ ادراک ہو گیا کہ سب لاحاصل کوششیں تھیں اب باہمی رضامندی سے یہ طے ہوا کہ پرموشن تو کروائی جائیں کیسز تیار ہونا شروع ہوئے تو پتہ چلا کہ کوئی بھی مرحلہ آسان نہیں کہیں اے سی آر نہیں اور کہیں کونٹر سائن نہیں ہو رہیں اور کہیں بندہ ہی غائب نوکری چھوڑ گیا لمبی چھٹی لیکر غائب ڈائریکٹر سلیکٹ ہو گیا یا سرے سے جوئن ہی نہیں کیا تھا یا خدا نخواستہ انتقال ہوگیا زیادہ تر کا بتہ چل گیا کچھ اب بھی باقی رہ گئے ہیں اب سیکرٹری آفیس کو بھی یہ فکر دامن گیر ہو گئی کہ لمبا ہو گیا ہے چناںچہ جلدی ورکنگ پیپرز بنا کے بھجوائے جائیں اور ساتھ ہی آنٹی کرپشن کو بھجوانے کے لیے امیدواران کی کوائف کی لسٹ بھجوائی جاے گویا ہے ابھی ایک امتحان یہ بھی ہے یہ بھی ان کے رحم و کرم پر منحصر ہے کہ کتنا وقت لگا تے ہیں   

Related posts

جنوبی پنجاب میں ایجوکیشنل ایمرجنسی کا نفاز

Ittehad

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 33 مرد لیکچررز کی تعیناتی کی سفارش کر دی

Ittehad

نوٹیفیکیشن سپیشل الاؤنس 2021 نے اکاؤنٹ آفیس والوں کی نیندیں حرام کر دیں

Ittehad

Leave a Comment