2022 Latest News Press Releases

سٹیٹ بینک کا انٹرمیڈیٹ۔ گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طالب علموں کے لیے وظائف کا اعلان

وظائف میرٹ کی بنیاد پر ہونگے انٹرمیڈیٹ والوں کے لیے 6160 گریجویٹ کے لیے 7840 اور پوسٹ گریجویٹ کے لیے 11200 روپے ماہوار ہونگے

درخواست دینے کی آخری تاریخ اکتیس مارچ دو ہزار بائیس ہے جلدی کیجیے

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے حسب سابق ذہین طالب علموں کے لیے وظائف 2022 کا اعلان کیا ہے ایسے طالب علم جو کسی ادارے سے منسلک ہیں اور کوئی اور سکالرشپ نہیں لے رہے درخواست دینے کے اہل ہیں یہ سکالرشپ انٹرمیڈیٹ سے لے کر پوسٹ گریجویٹ تک تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں کے لیے ہیں البتہ چھ ماہ یا اس سے زائد مدت کے ڈپلومہ کی تعلیم حاصل کرنے والے بھی اپلائی کر سکتے ہیں انٹرمیڈیٹ والوں کو میٹرک ۔گریجویشن والوں کو انٹرمیڈیٹ کی اور پوسٹ گریجویشن والوں کو گریجویٹ ڈگری کی بنیاد پر وظائف دئیے جائیں گے انٹرمیڈیٹ والوں کو 6160 ۔گریجویشن والوں کو 7840  جبکہ پوسٹ گریجویٹ طالب علموں کو 11200 روپے ماہوار دئیے جائیں گے  درخواست دینے کی آخری تاریخ 31 مارچ دو ہزار بائیس مقرر کی گئی ہے  درخواست فارم کے لیے     

http;//www.sbp.pk/scholarship/App-form.merit.scho.PDF

Related posts

چھیالیس فیصد غیر مراعات یافتہ وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافہ

Ittehad

بی ایس فور ائیر کے این او سی کیلیے درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع

Ittehad

بین الصوبائی میٹنگ:تعلیمی ادارے ستمبر تک بند رکھنے کی سفارش

Ittehad

2 comments

Dawood ahmad March 13, 2022 at 3:57 pm

Apply kese krna hay

Reply
Dawood ahmad March 20, 2022 at 9:24 pm

How to apply this scholarship

Reply

Leave a Comment