2022 Akhbaar Latest News

فرد سے فرد رقم کی منتقلی کے لیے اسٹیٹ بینک نے ایک نئی سہولت متعارف کرادی

اسٹیٹ بینک نے پاکستان کا پہلا انسسٹنٹ پیمنٹ سسٹم متعارف کرا دیا۔ یہ سسٹم راست کے نام سے متعارف کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کا پہلا انسٹنٹ سسٹم متعارف کرا دیا یہ سسٹم راست کے نام سے متعارف کرایا گیا ہے راست پروگرام کے ذریعے فرد دوسرے فرد کو فنڈ کی ترسیل اور وصولی باآسانی کر سکتا ہے اس کے ذریعے صارفین بنا کسی کٹوتی کے رقم منتقل کر سکتا ہے موبائل فون انٹرنیٹ بنکنگ اور بنک کونٹر سے مفت رقم کے لیے راست کی سہولت استعمال کر سکتے ہیں راست کی آئی ڈی بنا کر صارفین اپنے موبائل سے رقم وصول اور ادائیگی کر سکتے ہیں اپنے موبائل نمبر کو بینک اکاؤنٹ  سے لنک کریں اور موبائل ایپ انٹرنیٹ بنکنگ یا او ۔ٹی ۔سی سے رقم بھیجیں اور وصول کریں  اس بارے میں مزید معلومات کے لیے لنک کو کلک کریں

Bank AL Habib › Raast

Related posts

پے پروٹیکشن تحریک کی جد وجہد کا ڈیرہ غازی خان سے اغاز

Ittehad

پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی نو منتخب مرکزی و ڈویژنل باڈیز نے حلف اٹھا لیا

Ittehad

طارق کلیم کا فخرجمعیت ،تاریخ کے آئینے میں

Ittehad

Leave a Comment