2021 Akhbaar Latest News

سٹینڈنگ کیمٹی برائے صحت نے موجودہ ایم ڈی کیٹ رزلٹ کو منسوخ کرنے اور ری ٹیسٹ کی سفارش کر دی

قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کیمٹی برائے صحت  نے حالیہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لئے پاکستان میڈیکل کونسل کی جانب سے لیے گئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے متنازع رزلٹ کو منسوخ کرنے اور دوبارہ ٹیسٹ لینے کی سفارش کر دی۔ سٹینڈنگ کیمٹی نے ایسا پورے ملک میں جاری احتجاجوں اور عدالتی مقدموں  زیر سماعت آؤٹ آف کورس پیپرز کی بحثوں  کے بعد خود اس پر اطلاعات و مشاہدات کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا کمیٹی کا خیال ہے کہ  پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کمیٹی کو مطمئن نہیں کر سکی دور دراز کے علاقوں کے لوگ اس میں ناکام رہے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی سیٹوں اور وصول کردہ فیسوں پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو ہدایت کی گئی وہ ان کالجوں میں سیٹوں کا تعین کرئے اور ان کی فیس سٹرکچر کا بغور جائزہ لے اور اس بارئے میں ایک سٹرکچر خود طے کرئے  داخلے کے لیے اہلیت باریے انہوں نے کہا کہ کم از کم نمبر پچاس فیصد ہونے چائیں 

Related posts

پی ایس ٹی نےڈسپیرٹی ریڈکشن الاونس کا مسلہ حل کرنے کے لیے 45 دن کا وقت دیدیا

Ittehad

  اسسٹنٹ پروفیسرز مردانہ کے یہ پچپن کیسز ترقی نہیں ہونے دے رہے ۔کہاں ہیں ابتک بھجوائے کیوں نہیں گئے

Ittehad

غم کی خبریں ۔۔۔صدمات۔۔پروفیسر خلیل پرویا – پروفیسر نسرین اختر اور سید انوار شاہ کو صدمہ

Ittehad

Leave a Comment