2021 Akhbaar Latest News

سکول اساتذہ کا موواور واپس لینے کے حکومتی آرڈر کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

موواور دینے کے بعد کئی بار محکمہ خزانہ کی جانب سے کئی مرتبہ وضاحتیں کی گئی مگر سکول ایجوکیشن سمیت کئی محکموں کے افسران نے موواور حاصل کرلیا تازہ ترین وضاحت کے مطابق یہ غلط ہو گیا۔ موواور صرف اس صورت میں دیا جا سکتا تھا جب اوپری گریڈ میں پوسٹوں کی تعداد نچلے گریڈ کے دس فیصد سے بھی کم ہو  اس بات کا لحاظ رکھے بغیر جن محکموں کے افسران کو یہ سہولت دی گئی ان سے موواور واپس لیا جائے اور یوں حاصل شدہ رقم کو واپس کرنا ہوگا سہولت حاصل کرنے والوں میں سکول کیڈر کے ڈبل ایس ٹرپل ایس ہیڈ ماسٹر صاحبان کی کافی تعداد ہے اس خبر سے ان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ان کی ایسوسی ایشن کے صدر رانا عطا نے کہا ہے کہ ہم نے اس کو ہر ہائی کورٹ میں چیلنج کر نے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لیے ہر جگہ عہدے داران کی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں

Related posts

حکومت پنجاب نے پنشن سے جان چھڑا لی کنٹیبیوٹری پنشن آرڈیننس جاری

Ittehad

یو ای ٹی لاہور کے انٹری ٹیسٹ ملتوی

Ittehad

December 2000

Ittehad

Leave a Comment