2021 Akhbaar Latest News

نوٹیفیکیشن سپیشل الاؤنس 2021 نے اکاؤنٹ آفیس والوں کی نیندیں حرام کر دیں

جب سے نوٹیفیکیشن سپیشل الاونس 2021 ایشو ہوا ہے اس سے مستفید ہونے والوں میں بجائے خوشی اور مسرت کے اظہار کے تشویش اور اضطراب دیکھا جا رہا ہے کسی ماہر ڈرافٹ بار نے  تیار کیا ہے اس نے جان بوجھ کریا انجانے میں  ایسے جملے لکھ دیے ہیں جس سے مایوسی بد دلی یا خوف وہراس پیدا ہوا ہے ان میں سے اکاؤنٹ آفیس کے ملازمین قابل ذکر ہیں جنہیں دھمکی آمیز انداز میں کہا گیا ہے کہ اگر ان سے کسی کو غلطی سے اور پیمنٹ ہوگی تو وہ ذاتی طور پر اس کے ذمہ دار ہو نگےاور ریکوری ان سے کی جائے گی ان جملوں کو پڑھ کر ان میں پریشانی اور اضطراب دیکھا جا سکتا ہے کیونکہ ماضی میں کبھی ایسا نہیں ہوا  

Related posts

کالج اساتذہ اولین ترجیح میں پورٹل پر اپنے پرسنل پروفائل کو  گیارہ مارچ  تک اپ ڈیٹ کر یں

Ittehad

مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے لیے ٹریننگ

Ittehad

ڈھاکہ میں نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طالب علموں کے ہنگامے،چھ افراد ہلاک لاتعداد زخمی

Ittehad

Leave a Comment