2022 HED News Latest News

نائب صدر فپواسا پنجاب ڈاکٹر احتشام کی کاوشیں رنگ لے آئیں جی سی یونیورسٹی کے ملازمین کو بھی ڈسپریٹی ریڈکشن الاونس مل گیا

فپواسا پنجاب کی تحریک کے نتیجے میں اب تک بیس سرکاری یونیورسٹیوں کے گریڈ ایک تا انیس کے ملازمین کو یہ الاونس دیا جا چکا ہے 

کوئی ڈیڑھ سال قبل جب پاکستان کے سرکاری ملازمین کے اعلی اور محروم ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت دور کرنے کی تحریک چلائی اور بالآخر حکومتی ذمہ داران کو اس معا

ملے کی نوعیت کا اندازہ ہوا تو  طے پایا کہ محروم ملازمین کو چالیس فیصد ڈسپریٹی ریڈکشن الاونس دو اقساط میں دیا جانے گا پہلے مرحلے میں بنیادی تنخواہ کا پچیس فیصد مارچ دو ہزار اکیس کو دیا گیا وفاقی ملازمین تو وعدے کے مطابق لے گئے مگر پنجاب کے سرکاری ملازمین کو اس کے حصول کے لیے دوبارہ جد وجہد کرنا پڑی ملا تو پھر بیوروکریسی ہاتھ کر گئ سترہ کے سکیلز کی بنیادی تنخواہ کا پچیس فیصد دیا یونیورسٹی کیونکہ سرکاری ملازمت کے دائرہ سے باہر ہوگئی ہیں انہیں پھر نہ دیا گیا ڈاکٹر احتشام علی جو جی سی یونیورسٹی کے جنرل سیکریٹری اور فپواسا پنجاب چیپٹر کے جنرل سیکرٹری تھے اس معا ملے کو فپواسا کے پلیٹ فارم پر لے گئے اسے اس پلیٹ سے اپرو کروانے کے بعد سرکاری یونیورسٹیوں نے احتجاج کیا مذاکرات میں  اصولی طور پر منوا لینے کے بعد بھی بیوروکریسی نے کئی طرح کی رکاوٹیں کھڑی کیں لیکن جہد مسلسل بلآخر نتیجہ خیز ثابت ہوئی کچھ کو پہلے اور کچھ کو بعد میں یہ حق مل گیا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی باری ذرا لیٹ آئی آخرکار یہ نوٹیفیکیشن آپ کے سامنے ہے ڈاکٹر احتشام اور ان کے ساتھیوں کی جد و جہد کو اسلام اور اساتذہ و دوسرے ملازمین کو حصول پر مبارکباد 

Related posts

نامور شاعر اور سابق پروفیسر امجد اسلام امجد انتقال کر گئے

Ittehad

ساہیوال ڈویژن کے پے پروٹیکشن متاثرین کی کٹوتیاں واپس ۔چینج الرٹ جاری کروا دیا گیا

Ittehad

سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے سابق صدر سید مظفر رضوی چل بسے

Ittehad

Leave a Comment