2025 Latest News University / Board News

نویں و دسویں کا سمارٹ سلیبس جاری ،گیارھویں و بارھویں کا اگلے ہفتے جاری ہو جائے گا

اج وزیر تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق کلاس نہم و دہم کا اختصار شدہ نصاب جاری کر دیا گیا ہے اور یہ بھی ساتھ ہی اعلان کر دیاگیا ہے کہ کلاس گیارھویں بارھویں کا اختصار شدہ نصاب اگلے ہفتے جاری کردیا جائے گا نصاب

سے غیر اہم ٹاپکس نکل جانے سے طالب علموں پر پریشر کم ہوگا اور امتحان کی تیاری موثر انداز میں ہو سکے گی یہ نصاب بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈز اور محکمہ سکولز کی ویب سائٹس پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے

لاہور ( نمائندہ خصوصی) آج پنجاب کے وزیر تعلیم کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق کلاس نہم و دہم کا نظر ثانی کے بعد احتضار شدہ نصاب ،،سمارٹ سلیبس،، جاری کر دیا گیا ہے اس کے ساتھ ہی یہ بھی اعلان کیا گیا ہے کہ کلاس گیارھویں بارھویں کا سمارٹ سلیبس تیاری کے آخری مراحل میں ہے اور اگلے ہفتے یہ سمارٹ سلیبس بھی جاری کر دیا جائے گا یہ نیا سمارٹ سلیبس بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈز اور محکمہ کی ویب سائٹ پر آپ لوڈ کر دیا گیا ہے اور وہاں سے دیکھا جا سکتا ہے

Related posts

فپواسا اور پیپلا کے درمیان ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کے حصول کے لیے ملکر جد وجہد کرنے پر اتفاق

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی ٹریننگ کل پچیس اگست سے شروع ۔ای میل پہنچ گئیں

Ittehad

کامرس والوں کے کیسز سیکروٹنی کے لیے فوری بھجوائیں ڈی پی آئی کی ڈائریکٹرز کو ہداہت

Ittehad

Leave a Comment