2021 HED News Latest News

غازی یونیورسٹی سے واپس آ کر ٹیچنگ پول کے سولہ مرد اساتذہ کی تعیناتی

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ایک فیصلے کے مطابق یکم جولائی دو ہزار اکیس سے یونیورسٹیوں سے اساتذہ کو واپس بلا لیا گیا اوران کی سیٹیں بھی محکمہ ہائر ایجوکیشن کے پول میں ا گیں سٹوڈنٹس ٹیچرر تناسب  کے تناسب کو مد نظر رکھتے ہوئے سیٹوں کو مختلف کالجوں میں شفٹ کر دیا گیا اور پھر اساتذہ کو ان سیٹوں پر ایڈجسٹ کر دیا گیا  اسی سلسلے میں آج غازی یونیورسٹی سے واپس آنے والے سولہ اساتذہ کے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ذیل میں ان نوٹیفیکیشن کے عکس پوسٹ کیے جا رہے ہیں تفصیل ان میں دیکھی جا سکتی ہے

Related posts

کالج ٹیچرز انٹرنیز کی آن لائن ڈیمانڈ کی کل آخری تاریخ ہے

Ittehad

پچھلے دو دن میں ایس او پیز نہ اپنانے پر بائیس تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے

Ittehad

اتحاد اساتذہ کی درخواست پر آسلامیہ یونیورسٹی نے سینٹ انتخابات کا شیڈول تبدیل کر دیا

Ittehad

Leave a Comment